End of an era: Zia Mohyeddin passes away at 91 in Karachi
عالمی شہرت یافتہ ممتاز اداکار، معروف ہدایت کار اور ٹی وی میزبان ضیا محی الدین 91 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ضیاء محی الدین طبیعت میں ناسازی کے باعث کراچی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔