Aaye kuch abr kuch sharab aaye
شاعر: فیض احمد فیض آئے کچھ ابر کچھ شراب آئےاس کے بعد آئے جو عذاب آئے بام مینا سے ماہتاب اترےدست ساقی میں آفتاب آئے