
کتابیں جھانکتی ہیں بند الماریوں سے
آج ہمارے معاشرے کی اخلاقی پسماندگی اور اخلاقی گراوٹ کی وجہ کتابوں سے دوری اور مطالعہ کا فقدان ہی ہے گھروں کے اندر بڑی بڑی الماریوں میں کتابوں کو سجا کر ضرور رکھا جاتا ہے لیکن ان پر پڑی دھول اس بات کی گواہ ہوتی ہے کہ سالوں سے ان کو استعمال نہیں کیا گی