blog

Womens-Day

کیا عورت آزاد ہے ؟

  کیا عورت نہیں جانتی کہ ایک وہ دور تھا جب بیٹی  کو پیدا ہوتے ہی دفن کردیا جاتا تھا وراثت میں بھی حقدار نہیں تھی۔ بیوہ  ہونے کی صورت میں الگ کوٹھڑی میں قید کردیا جاتا تھا۔ پھر رحمت اللعالمین آۓ اور عورت پر ہونے والا بدترین ظلم کا دور ختم ہوا ۔ اسلام نے عورت کو بیٹی کی صورت میں رحمت بنا کر بھیجا ماں کی صورت میں جنت اس کے قدموں تلے لاکر

Read More »