شاعر: احمد فراز
پہلی آواز:
اتنا سناٹا کہ جیسے ہو سکوت صحرا
ایسی تاریکی کہ آنکھوں نے دہائی دی ہے
جانے زنداں سے ادھر کون سے منظر ہوں گے
مجھ کو دیوار ہی دیوار دکھائی دی ہے
دور اک فاختہ بولی ہے بہت دور کہیں
پہلی آواز محبت کی سنائی دی ہے
پہلی آواز:
اتنا سناٹا کہ جیسے ہو سکوت صحرا
ایسی تاریکی کہ آنکھوں نے دہائی دی ہے
جانے زنداں سے ادھر کون سے منظر ہوں گے
مجھ کو دیوار ہی دیوار دکھائی دی ہے
دور اک فاختہ بولی ہے بہت دور کہیں
پہلی آواز محبت کی سنائی دی ہے

Hain Rawan Es Rah Per Jis Ki Koi Manzil Na HoJustajoo kertay hain uski jo hamein

شاعر:علی زریون نظمتمہارے نام کئی بد دعائیں رد کی ہیںہزار طیش بھرے لفظ لکھ کر کاٹے

شاعر:وصی شاہ نظم ترے گلے میں جو بانہوں کو ڈال رکھتے ہیںتجھے منانے کا کیسا کمال