شاعر: احمد فراز
پہلی آواز:
اتنا سناٹا کہ جیسے ہو سکوت صحرا
ایسی تاریکی کہ آنکھوں نے دہائی دی ہے
جانے زنداں سے ادھر کون سے منظر ہوں گے
مجھ کو دیوار ہی دیوار دکھائی دی ہے
دور اک فاختہ بولی ہے بہت دور کہیں
پہلی آواز محبت کی سنائی دی ہے
پہلی آواز:
اتنا سناٹا کہ جیسے ہو سکوت صحرا
ایسی تاریکی کہ آنکھوں نے دہائی دی ہے
جانے زنداں سے ادھر کون سے منظر ہوں گے
مجھ کو دیوار ہی دیوار دکھائی دی ہے
دور اک فاختہ بولی ہے بہت دور کہیں
پہلی آواز محبت کی سنائی دی ہے

Ik Zara Se Toot Kar Masmar Ho Jata Hai Kiya
Aaine ka aaina bikar ho jata hai kiya
Aaj kal mayoos wapis aarahe hain qafle

شاعر:اعتبار ساؔجد غزل کبھی تو نے خود بھی سوچا کہ یہ پیاس ہے تو کیوں ہےتجھے

Poet: Ali Zaryoun Ghazal Jo Ism-O-Jism Ko Baaham Nibhane Wala Nahi Main aise ishq pe iman