On Sunday, April 30th, 2023,  Anjuman E Faqeeran of Faisalabad, hosted the 239th consecutive monthly Naatia mushaira. Mr. Junaid Naseem Sethi of Rawalpindi, presided over the ceremony, which was attended by many notable figures in the Urdu Naat community, including Professor Dr. Riaz Majeed, who praised Anjuman E Faqeeran Mustafa and called it a primary institution responsible for making Faisalabad the city of Naat.

Professor Dr. Riaz Majeed also lauded Mr. Junaid Naseem Sethi as a highly curated and accomplished poet, stating that he is among the most important poets of the present era. Mr. Junaid Naseem Sethi expressed his honor to be in Faisalabad and to meet Professor Dr. Riaz Majeed, the greatest personality of Urdu Naat in the present era.

The event also included a reception ceremony for the opening of “Sana E Munir,” a collection of words by Mr. Muhammad Munir Ahmed Khawar and Muhammad Ijaz Mohsin Saifi. Mr. Muneer Ahmed Khawar collected the eighth Naatia collection, which was published and congratulated by Professor Dr. Riaz Majeed for his important contribution to Naat.

The event featured speeches by various individuals, including Muneer Ahmed Khawar, Mohammad Tahir Siddiqui, Arshad Mahmoud Arshad, Nasir Hussain Razi, Mohammad Owais Azhar Madani, Syed Shahid Hussain Shahid, Zahid Sarfaraz Z Ahad, Riaz Ahmad Qadri, Mohammad Mohsin Javed, Mohammad Javed Athar, Mohammad Umeer Labreez, Dr. Malik Maqsood Ahmed Azim, Allah Nawaz Mansoor Awan, Faqir Hussain Chishti, Sufi Ghulam Qadir Samim, Syed Muhammad Rizwan Taqi Bukhari, Muhammad Zeeshan Hussaini, Muhammad Riaz Farooqui, Ashiq Ali Faisal, Waris Ali Waris, Muhammad Adeel, Naseer Ahmed Akhtar, Mubasher Hasan Kamil, Shafaqat Ali Shafqat, Engineer Ashfaq Hamzali, Muhammad Salim Shahid, Sikandar Aziz Khan, Dr. Iqbal Naz, Masroor Waris Qureshi, Muhammad Sarwar Qamar Qadri, Mian Munir Ahmed Munir, Qasim Rashid Hadi, Syed Asad Bukhari, Inayat Ali Inayat, Zahid Bilali, and Professor Mohammad Jafar Qamar Sialvi.

Several individuals, including Mohammad Amin Azmi, Syed Hubdar Qaim, Syed Raza Gilani, Mubasher Hussain Faizi, Dr. Mohammad Ibrahim Hassan, Prof. Masood-ur-Rahman Masood, Imran Hussain Pasha, Prof. Muhammad Ayub Bhatti, Ali Hassan Rashid, AR Nazish Qadri, Mohammad Arshad Sattar Arshad, Ali Hussain Javed Melsi, Tariq Javed Tariq Awan, and Muhammad Sajid Noori, presented their speeches online.


Clicks From The Event

Faisalabad's Anjuman E Faqeeran Hosts 239th Monthly Natia Mushaira


Faisalabad's Anjuman E Faqeeran Hosts 239th Monthly Natia Mushaira


Faisalabad's Anjuman E Faqeeran Hosts 239th Monthly Natia Mushaira


Social Media Posts



شہرِ نعت فیصل آباد کی سب سے متحرک اور سب سے بڑی نعتیہ تحریک انجمن فقیران مصطفیٰﷺ کے زیر اہتمام مسلسل ۲۳۹ واں ماہانہ طرحی نعتیہ مشاعرہ جناب این ایس شانی
آف سمندری کے طرح مصرع ’’وہ دیکھ سامنے ہے مدینہ نبیﷺ کا شہر‘‘ پرمورخہ 30 اپریل 2023بروز اتوار اعوان نعت محل غلام محمد آباد فیصل آباد میں انعقاد پذیر ہواجس کی صدارت نوجوان شاعر اور ’’ثنا نژاد‘‘ کے مصنف جناب جنید نسیم سیٹھی آف راولپنڈی نے فرمائی

صدر الصدور جناب پروفیسر ڈاکٹر ریاض مجیدؔ تھے۔نقابت پروفیسر ریاض احمد قادری نے تلاوت و نعت اور قصیدہ بردہ شریف کی سعادت محمد سلمان منیر خاور نے حاصل کی۔ مترنم نعت اللہ رکھا عاجز سیالوی نے کلام پروفیسر محمد مسعود اختر پڑھ کر حاصل کی۔مہمانان خصوصی آٹھویں نعتیہ
مجموعہ کلام ’’ ثنائے منیر‘‘ کے خالق جناب محمد منیر احمد خاور اور محمد اعجاز محسن سیفی تھے۔

اس موقع پر ’’ ثنائے منیر ‘‘ کی تقریب رونمائی و پذیرائی بھی منعقد کی گئی۔پروفیسر ڈاکٹر ریاض مجید نے جناب جنید نسیم سیٹھی کو عصر حاضر کا انتہائی اہم نعت گو شاعر قرار دیا اور کہا کہ ان کے ہاں بہت نادرہ کاری ہے اور مضامین کی دروبست کا خاص اہتمام ہے وہ دورحاضر کے چھ
اہم ترین شعرائے کرام میں سے ایک ہیں۔ انہوں نے جناب منیر احمد خاورؔ کے آٹھویں نعتیہ مجموعہ کلام کی اشاعت پر انہیں مبارک باد دی اور کہا کہ وہ نعت میں ایک نہایت اہم کام کر رہے ہیں ۔ انہوں نے انجمن فقیران مصطفیٰ کی بھی بہت تعریف کی اور کہا کہ یہ ایک انتہائی اہم ادارہ ہے
جس کی وجہ سے فیصل آباد شہرِ نعت کہلاتا ہے۔جناب فقیر مصطفیٰ امیرؔ اس ادارے کی بنیاد رکھ کر ایک بہت بڑا کارنامہ سرانجام دے گئے ہیں ۔

صاحب صدر جنید نسیم سیٹھی نے کہا کہ مجھے شہرِ نعت فیصل آباد میں آکر نہایت خوشی ہوئی ہے یہ میرا اعزاز ہے کہ میں جناب ڈاکٹر ریاض مجید کی
زیارت کر رہا ہوں۔ وہ عصرِ حاضر میں اردو نعت کی سب سے بڑی شخصیت ہیں۔انجمن فقیرانِ مصطفیٰﷺ ایک بہت بڑا ادارہ بلکہ ایک دبستان نعت ہے۔صاحب مصرع جناب این ایس شانی اپنی شدید علالت کی وجہ سے تشریف نہ لاسکے۔ ان کی مکمل صحت یانی کی دعا کی گئی۔ وہ ان شااللہ اگلے ماہ ہونے والے نعتیہ مشاعرہ میں بطور مہمان
خصوصی شرکت فرمائیں گے۔

اس نعتیہ مشاعرہ میں اپنا کلام پیش کر نے والوں میں جناب ڈاکٹر ریاض مجید، جنید نسیم سیٹھیمنیر احمد خاور،محمد طاہر صدیقی، ارشد محمو د ارشد،ناصر حسین راضی،محمد اویس ازہر مدنی،سید شاہد حسین شاہد، زاہد سرفراز ز اہد، ریاض احمد قادری، محمد محسن جاوید، محمد جاوید اطہر، محمد عمیر لبریز، ڈاکٹر ملک مقصود احمد عاجز،اللہ نواز منصور اعوان، فقیر حسین چشتی، صوفی غلام قادر صمیم،سید محمد رضوان تقی بخاری، محمد ذیشان حسینی، محمد ریاض فاروقی،عاشق علی فیصل ،وارث علی وارث،محمد عدیل، نصیر احمد اختر،مبشر حسن کامل،شفقت
علی شفقت، انجینئیر اشفاق ہمذالی،محمدسلیم شاہد، سکندر عزیز خان،ڈاکٹر اقبال ناز،مسرور وارث قریشی،محمد سرور قمر قادری، میاں منیر احمد منیر، قاسم رشید ہادی، سید اسد بخاری شامل تھے۔

آن لائن کلام پیش کر نے والوں میں عنایت علی عنایت، زاہد بلالی،پروفیسر محمد جعفر قمر سیالوی محمد امین عزمی،سید حب دار قائم، سید رضا گیلانی،مبشر حسین فیضی،ڈاکٹر محمد ابراہیم حسان،پروفیسر مسعود الرحمان مسعود،عمران حسین پاشا،پروفیسر محمد ایوب بھٹی،علی حسن راشد،اے آر نازش قادری،محمد ارشد ستار ارشد،علی حسین جاوید میلسی،طارق جاوید طارق اعوان اورمحمد ساجد نوری ڈھلوں شامل تھے۔ آخر پر صاحب صدر جنید نسیم سیٹھی کی خدتم پروفیسرڈاکٹر ریاض مجید اور اللہ نواز منصور اعوان کے دست مبارک سے فقیر مصطفیٰ نعت ایوارڈ  پیش کیا گیا۔

Share this with your friends