Karachi, Pakistan – Taher Sultani, a distinguished poet specializing in Hamd and Naat poetry, recently hosted the 4th International Hamd and Naat Conference and Naat Poetry Festival in Karachi. This event serves as a monthly platform for promoting Hamd and Naat poetry, involving renowned poets and nurturing young talents in the field.

The Chamanistan of Hamd and Naat Welfare Trust Pakistan (Registered) organized the conference and festival, emphasizing the publication and dissemination of Hamd and Naat poetry. The event is a matter of pride and admiration for Karachi, with a focus on fostering new talent and nurturing them with love and care.

Taher Sultani, under the patronage of the Chamanistan of Hamd and Naat Welfare Trust Pakistan, has successfully conducted three previous International Hamd and Naat Conferences and added a fourth in October. The 4th International Hamd and Naat Conference and Naat Poetry Festival took place at Scout Auditorium on Din Muhammad Wafa’i Road.

The prestigious gathering was attended by various dignitaries, including Dr. Riaz Majid, Professor Sahar Ansari, and Anwar Shuaar. The event began with Professor Sahar Ansari’s captivating recitation of Maghrib prayers, followed by the arrival of guests. Notably, Dr. Riaz Majid graced the occasion.

Ronak-e-Hayat, the Chairman of Needy People of Karachi, was accompanied by other council members, including Mahmoud Shama and Allama Abdul Jabbar Iqbal Khan. The event featured distinguished poets and luminaries from across Pakistan.

The event began with Taher Sultani requesting permission from the conference president to commence the 4th International Hamd and Naat Conference. A brief overview of preparations for the annual international conference was shared, acknowledging the support of friends and addressing the challenges.

After expressing gratitude through prostration before God, Naat reciters took the stage, with Hafiz Nauman Tahir offering a beautiful recitation of Quranic verses, followed by heartfelt praises for Allah. The gathering listened to Hamd and Naat poetry with great devotion.

Sultani’s role as a Hamd and Naat poet was celebrated, and he was appointed as the organizer of the conference. He thanked all the attendees, emphasizing the importance of such events, which celebrate and glorify the love and devotion to Allah and the Prophet Muhammad.

The conference began with Hamd poetry, featuring renowned poets, including Ahsan Qadir, Zulfiqar Hyder Parwaz, Aqeel Ahmad Abbasi, Advocate Qasim Riaz, Dr. Aftab Mazhar, Gohar Azam, and more. The esteemed gathering enjoyed a beautiful beginning.

Following the completion of the Hamd session, Naat poetry commenced under the supervision of Najam-e-Mushaira, Akhtar Saeedi. The first Naat was presented in the presence of the Beloved of the Universe, Prophet Muhammad, by Akhtar Saeedi.

The rest of the Naat session was carried out with grace and dignity by participants, such as Ahmed Saeed Khan, Professor Sahar Ansari (who sought permission to present his Naat in advance due to the heat), Sher Afghan Khan Jauhar (from Multan), Syed Tahir (from Tonsa Sharif), Pirzada Syed Khalid Hassan Rizvi, and more. The session included several international participants who joined the event online.

Upon the successful completion of the Hamd and Naat recitations, the stage was handed over to the Naat recitation organizer, Akhtar Saeedi, who warmly welcomed the audience.

The program came to an end with an evening meal served, and expressions of gratitude to all involved. The event was a testament to the dedication of Taher Sultani and the collaborative efforts of all participants in promoting the art of Hamd and Naat poetry.

Event Images

4th International Hamd and Naat Conference 4th International Hamd and Naat Conference

Social Media Posts

شاعرِ حمدونعت طاہر سلطانی صاحب جوکہ عرصۂ دراز سے تقد یسی ادب پر کام کر رہے ہیں ۔ حمد و نعت و منقبت کی محافل کا انعقاد ایک تسلسل سے جاری رکھے ہوئے ہیں ۔ طرحی حمدیہ و نعتیہ مشاعروں کا ماہانہ بنیادوں پر سلسلہ ۔ شاعروں کو حمدونعت کی جانب راغب کرنا ۔ نوجوانوں بالخصوص نو آموز شعراء کی حوصلہ افزائی کرنا اور انہیں محبت و شفقت کے ساتھ اپنے ہم رکاب رکھنا ۔ مجموعہ ہائے حمد و نعت و منقبت کی طباعت و اشاعت کا اہتمام کرنا ۔ اور کراچی میں عالمی حمد و نعت کانفرنس اور حمدیہ و نعتیہ مشاعرہ کا بڑے پیمانے پر انعقاد قابلِ فخر اور لائقِ تحسین عمل ہے ۔
-شاعرِ حمدو نعت طاہر سلطانی صاحب زیرِ اہتمام ادارۂ چمنستانِ حمد و نعت ویلفیئر ٹرسٹ پاکستان(رجسٹرڈ) کراچی اب تک تین عالمی حمد و نعت کانفرنس کامیابی کے ساتھ منعقد کرا چکے ہیں ۔ اور اب ماہِ اکتوبر کی تین اور چار تاریخوں میں ۔
چوتھی عالمی حمدونعت کانفرنس اور حمدیہ و نعتیہ مشاعرہ منعقد کر چکے ہیں ۔ آئیے آپ کو لئے چلتے ہیں اسکاوٹ آڈیٹوریم واقع دین محمد وفائی روڈ جہاں چوتھا بین الاقوامی حمدیہ و نعتیہ مشاعرہ منعقد کیا گیا ۔
مجلسِ صدارت میں شامل ڈاکٹر ریاض مجید , پروفیسر سحر انصاری جناب محمود شام اور انور شعور صاحب کے اسمائے گرامی ہیں ۔ وقتِ مقررہ پر پروفیسر سحر انصاری مشاعرہ گاہ میں موجود ہیں ۔ گو کہ گیسوئے لیلیٰ دراز ہوا چاہتے ہیں ۔ شرکائے محفل کی بڑی تعداد نمازِ مغرب کی ادائیگی سے فارغ ہو چکی ہے ۔ 8 بج چکے ہیں رفتہ رفتہ لوگ آڈیٹوریم میں آنا شروع ہو چکے ہیں ۔ رونق حیات صاحب ، چیئرمین نیازمندانِ کراچی ابھی راستے میں ہیں جن کے ساتھ رکنِ مجلس صدارت جناب محمود شام صاحب ہیں ۔ آڈیٹوریم میں شاعرِ حمدو نعت طاہر سلطانی حافظ نعمان طاہر نصراللہ غالب ,محمد رفیق
مغل اقبال خان یامین وارثی شارق رشید نعیم انصاری ڈاکٹر آفتاب مضطر نغمانہ خورشید بیاجی (لاہور) ڈاکٹر فرحت عباس (اسلام آباد) نسیم السحر (راولپنڈی) اشفاق غوری اختر سعیدی محمد ابرار حسین شیر افضل خان جوہر(ملتان)پیرزادہ سید خالد حسن رضوی احمد سعید خان (معتمدِ عمومی بزمِ تقدیس ادب پاکستان کراچی) محمد علی گوہر ذوالفقار حیدر پرواز عزیز الدین خاکی عقیل احمد عباسی ایڈووکیٹ قاسم راز (کوٹ ادو) گوھر اعظمی سید
طاہر (تونسہ شریف) قاری و نعت خواں جناب محمد ابرار حسین (روح و رواں مسرور کیفی نعت اکیڈمی) احسن قدیروسیم عباس طارق جمیل( روح و رواں بزم مکالمہ) ڈاکٹر افتخار احمد نوریموجود تھے اور پھر ڈاکٹر ریاض مجید صاحب ہال میں داخل ہوئےرونق حیات اور محمود شام صاحب بھی آڈیٹوریم میں داخل ہوئے اور دیگر شرکائے محفل بھی نشست فرما ہوئے ۔ ادارۂ فکرِ نو کراچی کے سرپرست اعلیٰ معروف شاعر اختر سعیدی نے روسٹرم اور مائک سنبھالا اور چوتھا بین الاقوامی حمدیہ و نعتیہ مشاعرہ کے باقاعدہ آغاز کا اعلان کرتے ہوئے مسند صدارت کے لئے پروفیسر سحر انصاری ڈاکٹر ریاض مجید محمود شام علامہ عبدالجبار اقبال خان اشفاق غوری صاحب کو مسند نشیں کیا حافظ نعمان طاہر کو تلاوتِ آیاتِ قرآنی کی دعوت دی ۔ نہایت خوش الحانی کے ساتھ حافظ نعمان طاہر نے تلاوت کی ۔ حمدِ باری تعالٰی وسیم عباس نے نہایت عمدہ لحن کے ساتھ پیش کی ۔ ڈاکٹر افتخار احمد نوری نے بارگاہِ
خداوندی میں حمد پیش کی ۔ اور پھر گل ہائے عقیدت بارگاہِ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں حافظ نعمان طاہر نے پیش کیئے ۔
شاعر حمدو نعت طاہر سلطانی کو ناظمِِ تقریب اختر سعیدی نے خطبۂ استقبالیہ پیش کرنے کے لئے مدعو کیا ۔ شاعر حمدو نعت طاہر سلطانی نے مجلسِ صدور سے اجازت طلب کرتے ہوئے جملہ شرکائے محفل کو مخاطب کرتے ہوئے دو روزہ سالانہ چوتھی حمدونعت کانفرنس کے پہلے روز چوتھا بین الاقوامی حمدیہ و نعتیہ مشاعرہ کی تقریب کے انعقاد پر اللہ رب العزت کا لاکھ لاکھ شکر ادا کیا اور اس کی جانب سے عطاء کردہ توفیقات اور احباب
کے تعاون پر شکر ادا کیا ۔ دو ماہ سے اپنی مصروفیات کا زکر کیا اور سالانہ عالمی کانفرنس کی تیاریوں کا مختصر جائزہ پیش کرتے ہوئے احباب کے تعاون اور مشکلات کا زکر کیا ۔
اپنے رب کے آگے سجدۂ شکر کی ادائیگی کا تذکرہ کیا ۔ تمام مسندنشینان محفل اور شرکائے محفل کو خوش آمدید کہا اور اظہارِ تشکر بھی کیا مگر اس جانب توجہ مبذول کرائی کہ بہت سے احباب اب تلک نہیں پہنچے جبکہ ایسی محافل جہاں حمدو ثناء محبوب مصطفیٰ اور مدحتِ محبوب کبریا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ہو وہ بابرکت اور کسی عبادت سے کم نہیں ہوتیں ۔ دامنِ اختصار کو ہاتھ سے جانے نہ دیا اور اختر سعیدی کو مشاعرے کے باقاعدہ آغاز کا کہتے ہوئے اجازت چاہی ۔
اختر سعیدی صاحب نے پہلے حمدیہ مشاعرے کا آغاز کیا ۔ حمدیہ کلام پیش کرنے کے لئے بالترتیب شعرائے کرام کو دعوت سخن دی گئی: میزبان مشاعرہ جناب شاعر حمدو نعت طاہر سلطانی احسن قدیر ذوالفقار حیدر پرواز عقیل احمد عباسی ایڈووکیٹ لیاقت علی پراچہ نصراللہ خان غالب (لاہور) تنویر سخن محمد رفیق مغل شجاع الزماں خان شاد(ریاض سعودی عرب سے آن لائن) محمد علی گوہر یامین وارثی قاسم راز (کوٹ ادو) ڈاکٹر آفتاب مضطر گوھر اعظمی حمدیہ مشاعرہ مکمل ہوا تو ناظمِ مشاعرہ جناب اختر سعیدی نے نعتیہ مشاعرہ کا آغاز بحیثیت نظامت کار کیا ۔ اور اولین نعت بحضور سرورِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اختر سعیدی نے پیش کی ۔ اور پھر احمد سعید خان پروفیسر سحر انصاری (نے گرمی اور طبیعت کے باعث اپنے مقام سے قبل نعتیہ کلام سماعتوں کی نذر کرتے ہوئے اجازت چاہی)شیر افگن خان جوہر(ملتان)سید طاہر(تونسہ شریف) پیرزادہ سید خالد حسین رضوی عابد رشید (شکاگو امریکہ سے آن لائن)تنویر پھول (امریکہ سے آن لائن) اقبال خان (امریکہ سے آن لائن) عابد رشید(شکاگو سے آن لائن)شعیب ناصر (کینیڈا سے آن لائن) محمد افضل شیر(سوئٹزرلینڈ) ڈاکٹر عرفان بیگ (کوئٹہ)نغمانہ خورشید بیاجی (لاہور)رونق حیات ڈاکٹر فرحت عباس (اسلام آباد) اشفاق غوری نسیمِ سحر(راولپنڈی) محمود شام ڈاکٹر ریاض مجید (فیصل آباد) محفلِ حمد و نعت تکمیل کو پہنچی اور پھر اظہارِ تشکر کے بعد عشائیہ دیا گیا ۔

Share this with your friends