The Writers Club Welfare Society recently organized a delightful Eid Milan Mushaira event at Sheikh Plaza near Sunny Garden in Hafizabad, under the leadership of renowned poet, Mr. Ikramullah Azam. The ceremony was graced by several esteemed guests, including former president of the District Bar Association, Mr. PM Safdar Advocate, Chairman of the District Press Club Rai Ghazanfar Ali Kharl, and Deputy Director of Lahore Development Authority Rai Dilawar Khan.

The event was hosted by Mr. Latif Sajid, with special guests such as Mr. Azam Tauqeer and Mr. Mohsin Shabbir Jafri Advocate in attendance. The participating poets, including Mr. Shehzad Opal, Ms. Ifat Nazir, Mr. Arbaaz Raizi, Mr. Nabil Hajib, and many others, received warm applause for their captivating performances.

In his presidential address, Mr. Azam praised the Writers Club Welfare Society for its efforts in providing a much-needed platform for poets and writers to showcase their talents. PM Safdar Kharl and Rai Dilawar Khan echoed his sentiments, emphasizing the importance of literary events in promoting a convivial atmosphere.

Overall, the event was deemed a great success, and it is hoped that the Writers Club will continue to organize similar events in the future, providing encouragement and support to young and aspiring writers and poets in the Hafizabad community.


Clicks From The Event

Writers Club Welfare Society hosts successful Eid Milan Mushaira in Hafizabad


Writers Club Welfare Society hosts successful Eid Milan Mushaira in Hafizabad


Writers Club Welfare Society hosts successful Eid Milan Mushaira in Hafizabad


Social Media Post About Event


رائٹرز کلب ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام 24 اپریل 2023ء بروز پیر شیخ پلازہ نزد سنی گارڈن حافظ آباد میں ایک شاندار عید ملن مشاعرہ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت خوبصورت لہجے کے شاعر جناب اکرام اللہ اعظم ، ڈسٹرکٹ بار ایسوسی کے سابق صدر جناب پی ایم صفدر ایڈووکیٹ ، چیئرمین ڈسٹرکٹ پریس کلب رائے غضنفر علی کھرل ، ڈپٹی ڈائریکٹر لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی رائے دلاور خاں نے خصوصی شرکت جبکہ سید نجم الحسن کاظمی اور جناب شاہ دل شمس نے تقریب کی سرپرستی کی ، نظامت کے فرائض جنرل سیکرٹری رائٹرز کلب سید محمود بسمل (راقم) نے انجام دئیے – جناب لطیف ساجد میزبان تھے- مہمانان خصوصی میں جناب اعظم توقیر ، جناب محسن شبیر جعفری ایڈووکیٹ شامل جبکہ باقی حاضر معزز شعراء کرام مہمانان اعزاز تھے۔

صاحب صدارت ، مہمانان خصوصی ، سرپرستوں ، ناظم اور میزبان سمیت جناب شہزاد اوپل، محترمہ عفت نذیر، جناب عرباض عرضی ، جناب نبیل حاجب، جناب علی زیوف ، جناب نوازش رضا ، جناب غلام عباس تبسم ، جناب طارق محمود شاکر ، جناب زین محکوم اور دیگر شعراء نے خوبصورت کلام پیش کر کے خوب داد سمیٹی ، صاحب صدارت نے اپنے صدارتی خطاب میں کہا کہ رائٹرز کلب ویلفیئر سوسائٹی حافظ آباد کے گھٹن زدہ ادبی ماحول میں باد صبا کے فرحت آفرین جھونکوں کی حیثیت رکھتی اور یہاں شعراء و ادباء کو مل بیٹھنے کے مواقع تواتر کے ساتھ فراہم کر رہی ہے جس پر تنظیم کے جملہ متحرک عہدیداران و اراکین داد و تحسین کے مستحق ہیں –

پی ایم صفدر کھرل اور رائے دلاور خان نے کہا کہ حافظ آباد کا ادبی ماحول جب بھی جمود کا شکار ہونے لگتا ہے، رائیٹرز کلب مشاعروں اور ادبی تقریبات کا انعقاد کر کے باذوق سامعین کو محظوظ کرتے ہیں جس سے خوشگواریت کو فروغ ملتا ہے ۔۔ انہوں نے تقریب کو ہ حوالے سے کامیاب اور شاندار قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ رائٹرز کلب ادبی پروگرامز کے انعقاد کا سلسلہ تواتر کے ساتھ جاری رکھے گی تاکہ نوجوان اور نئے آنے والے شعراء و ادباء کی حوصلہ افزائی اور آبیاری کا تسلسل جاری رہے ۔

Share this with your friends