Syed Hajvair Naat Counsel is organizing it’s 255th monthly Naatia Mushaira in which Saqib jameel is participating as Main Naat Khawan. Special guests of the events are Raja Azhar Mahmood, Raja Akhtar Mahmood, Muhammad Abdul Rahman, Raja Asad Mahmood, Arham Shoaib. Join this monthly Naatia Mushaira to inspire you to the new heights of spiritual awareness and connection.
Naat of Raja Rasheed Mehmood from which Tarha Misra was taken.

ہم لوگ بھنور میں تھے تھا دور کنارہ
آقاﷺ نے ہمیں ساحلِ رحمت پہ اتارا
جاں شاہِ مدینہﷺ کی عزت پہ جو وارے
ہو اوج پہ اس شخص کی قسمت کا ستارا
سنتے ہیں مدد کے لئے آپہنچے پیمبرﷺ
جب درد و مصیبت میں انہیں میں نے پکارا
بد بختی نے ہر سمت سے گھیرے میں لیا ہے
مسلم پہ کرم کیجئے سرکارﷺ خدارا
کیا خوف قیامت کے سوالات کا ا س کو
محمودؔ کو ہے سرورِ عالمﷺ کا سہارا


Event’s Naat Khawan
Monthly Naatia Mushaira
Saqib Jameel

Location


سید ہجویر نعت کونسل اپنے ماہانہ نعتیہ مشاعرہ کا انعقاد کر رہے ہیں جس میں ںثاقب جمیل بطور مرکزی نعت خواں شرکت کر رہے ہیں۔ تقریب کے مہمانان خصوصی راجہ اظہر محمود، راجہ اختر محمود، محمد عبدالرحمن، راجہ اسد محمود، ارحم شعیب ہیں۔

Share this with your friends