Faiz Ahmad Faiz Festival

ہر سال کی طرح اس سال بھی فیض احمد فیض فیسٹول منانے کی تیاریاں اپنے عروج پہ ہیں۔ اس سال فیض احمد فیض فیسٹول کو  ترتیب دینے کی اہم زمہ داری   ایونمنٹ  کو دی گی ہے  ، جو کہ  پاکستان میں ایونٹ مینجمنٹ انڈسٹری   کے نام سے پاکستان میں سب سے بہترین ایونٹ     مینجمنٹ  کے حوالے  میں سب سے آگے ہے۔ فیض فیسٹیول کے ایک اور سال کے لیے فیض فاؤنڈیشن کے ساتھ شراکت کے منتظر شائقین  جلد سے جلد رجسٹر ہوں۔ فیض احمد فیض فیسٹول فروری 11،12 اور 13 کو  الحمرا ہالز، مال روڈ، لاہور میں منعقد کیا جاے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں