Sham-e-Rahat Honors the Legacy of Poet Dr. Rahat Indori: International Poetry Event to Feature Renowned Poets

Sham-e-Rahat, a memorial event celebrating the life and work of renowned poet Dr. Rahat Indori, is set to take place in Indore, Madhya Pradesh. Dr. Indori, who passed away in 2020, was a world-renowned Urdu poet, lyricist, and judge on singing shows. His legacy lives on through his poetry, which continues to captivate audiences around the world.

The Sham-e-Rahat event, organized by the Rahat Indori Foundation, will feature an international poetry event showcasing renowned poets such as Sarfraz M Qadri, Oman Haider Oman, Na’im Akhtar Khadmi, Shahid Anjum, Hamid Bhosawal, Manan Faraz, Adil Rasheed, Dr. Khalid Nair, Salim Chauhan, Tasdeeq Saqi, Imran Yusufzai, and Wint Shukla. Sultan Jarrar will be in charge of organizing the event.

The event will be held in the city center and is expected to draw large crowds from literary circles around the city. Dr. Indori’s contributions to Urdu literature spanned nearly 50 years and he was recognized with countless awards for his services to the field. His unique style and manner of speaking captured the hearts of audiences around the world.

As the world continues to honor Dr. Indori’s legacy, the Sham-e-Rahat event is a fitting tribute to the poet’s life and work. The Rahat Indori Foundation is proud to host this international poetry event and looks forward to continuing to celebrate Dr. Indori’s memory in the years to come.


ریاست مدھنیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں عالمی شہرت یافتہ شاعر ڈاکٹر راحت اندوری کی یاد میں 22 فروری کو راحت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام عالمی سطح کے مشاعرہ منعقد ہوا جس کا عنوان” شامِ راحت” ہے۔ عالمی شہرت یافتہ شاعر ڈاکٹر راحت اندوری کو گزرے دو سال سے زیادہ کا وقت ہوگیا مگر ان کے مداحوں کے دلوں میں وہ اپنے کلام سے زندہ ہیں۔

فاؤنڈیشن کے فیصل راحت نے بتایا کی راحت اندوری کی یاد میں دنیا بھر میں محفلیں سج رہی ہیں اور آگے بھی سجتی رہیں گی۔ راحت فاؤنڈیشن اندور میں بھی اب بین الاقوامی سطح کا مشاعرہ منعقد کرنے جارہا ہے جس میں ساؤتھ افریقہ سے سرفراز مقدم، دبئی سے عمان حیدر عمان، نعیم اختر خادمی، شاہد انجم، حمید بھوساول، منان فراز، عادل رشید، ڈاکٹر خالد نیر، سلیم چوہان، تصدیق ساقی، عمران یوسفزئی، ونت شکلا، دھیرج چوہان جیسے نامور شعراء کرام مشاعرے میں شرکت کریں گے۔ سلطنت جراحت مشاعرہ کی نظامت کریں گے۔ اس مشاعرے کے لیے شہر کے ادبی حلقے میں خوشی کا لہر ہے۔ یہ مشاعرہ شہر کے مرکز میں منعقد کیا جا

واضح رہے کی نامور شاعر ڈاکٹر راحت اندوری مسلسل 50 برسوں تک ملکی اور بین الاقوامی سطح کے مشاعروں کی رونق بنے رہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے فلمی دنیا میں بھی نغمہ نگاری کی بلکہ گلوکاری کے کی شوز میں بطور جج حصہ لیا۔ اردو ادب کے تئیں ان کی خدمات کے لیے انہیں بے شمار اعزازات سے بھی نوازا گیا۔ راحت اندوری کے منفرد لب و لہجے کی دنیا قائل تھی۔ کورونا کے دوران راحت اندوری 11 اگست 2020 کو اپنے مالک حقیقی سے جا ملے تھے۔ اس دوران کورونا کے پیش نظر سرکاری حکمنامے کے تحت اجتماعی تقریب پر پابندی عائد تھی جس کی وجہ سے ان کے مداح شہر میں ان کے نام سے منسوب کوئی بڑی محفل نہیں سجا سکے۔ مگر کورونا سے متعلق پابندیاں ختم ہونے کے بعد سے ان کے نام سے منسوب محفلوں کو سجانے کا سلسلہ جاری ہے۔

Share this with your friends