“Mehfil-e-Naat” to be held on 7th May 2023, featuring the mesmerizing voice of the late Ustad Qamar Luddhianvi. The event will take place from Asr to Maghrib at Azhar Manzil, House No. 5/10, New Shalimar Colony, Multan Road, Lahore. International fans can participate by recording their recitation and sending it via WhatsApp to +92 304 5649090 along with a text message.

The organizers of the event include Raja Azhar Mehmood, Raja Akhtar Mehmood, Muhammad Abdul Rehman, Raja Asad Mehmood, and Arham Shoaib. This event is being held to fulfill the mission of the late Raja Rashid Mehmood (may his soul rest in peace). Join the occasion and pay homage to one of the greatest Naat reciters Ustad Qamar Luddhianvi.

Event Organizers

  • Raja Ajaz Mahmood
  • Raja Akhtar Mahmood
  • Muhammad Abdul Rahman
  • Raja Asad Mahmood
  • Arham Shoaib

Event Location


دو سو چھپنواں ماہانہ طرحی نعتیہ مشاعرہ۔ 7 مئی 2023۔ بروز اتوار عصر تا مغرب۔ طرح مصرع: “جودل میں دھڑکتی ہے درودوں کی صدا ہے”، استاد قمر لدھیانویؒ، 28 مئی 1987۔ مقام  مشاعرہ: اظہر منزل گلی نمبر ۵۔۱۰ نیو شالامار کالونی، ملتان روڈ، لاہور۔

بیرون جات کے احباب اپنا کلام وائس میسیج میں اپنی آواز میں ریکارڈ کر کے واٹس ایپ کریں اور ٹیکسٹ بھی بھیج دیں۔ واٹس ایپ نمبر: 03045649090۔ متمنی شرکت: ر اجا اظہر محمود، راجا اختر محمود، محمد عبدالرحمن، راجا اسد محمود، ارحم شعیب۔ (راجا رشید محمود رحمۃ اللہ علیہ کے مشن کی تکمیل کیلئے کوشاں)

جس نعت میں سے یہ طرح مصرع لیا گیا ہے 

نعت شریف

دل شوق سے کیا صلِ علیٰ بول رہا ہے

جو دل میں دھڑکتی ہے دردوں کی صدا ہے

آنا ہے اگر موت کو آجائے وہ بے شک

صد شکر کہ دربارِ نبیﷺ دیکھ لیا ہے

گردش میں سدا سوزنِ رحمت ہے اسی جا

یہ دامنِ صد چاک بھی اس در پہ سیا ہے

ہر لحظہ  رہے  خُلد کی پر نور فضا میں

طیبہ میں جو آئے ہیں تو احساس ہوا ہے

طیبہ میں قمر  ؔ زندگی انساں کو ملی ہے

طیبہ سے رہا دور تو انسان مرا ہے

استاد قمر لدھیانوی ؔ مرحوم و مغفور 28 مئی 1987

Share this with your friends