Latest News


فیض احمد فیض فیسٹِول 2022

ہر سال کی طرح اس سال بھی فیض احمد فیض فیسٹول منانے کی تیاریاں اپنے عروج پہ ہیں۔ اس سال فیض احمد فیض فیسٹول کو  ترتیب دینے کی اہم زمہ داری   ایونمنٹ  کو دی گی ہے


مزید پڑھیں


اردو ادب بنا حالات سے پریشان لوگوں کا سہارا:

لاک ڈاؤن کے دوران 2019 سے 2021تک جہاں بیماری نے سب کو پریشان کر رکھا تھا وہیں اردو شاعری، ناول اور افسانے بنے لوگوں کی تنہائی کا سہارا


مزید پڑھیں


ہندوستان کے مشہور شاعر اکبر الہ آبادی کا نام بدلنے پر لوگؤں کا شدید ردِعمل:

ہندوستان کے مشہور شاعر اکبر الہ آبادی کا نام بدل کر اکبر پریاگ راج کرنے پر سوشل میڈیا پر شدید ردعمل دیکھنے میں آیا .یاد رہے کہ یوگی آدتیہ ناتھ کی انتہا پسند حکومت نے 2018 میں الہ آباد ضلع کا نام بدل کر پریاگ راج رکھ دیا تھا۔


مزید پڑھیں


شاعر ابو الطیب المتنبی سٹریٹ کو بحال کر دیا گیا۔

  عراق کے دارالحکومت بغداد میں تاریخی ’بک سٹریٹ‘ واقع ہے۔ جو دسویں صدی کے مشہور شاعر ابو الطیب المتنبی کے نام سے منسوب کتابوں والی گلی کو دہائیوں بعد 28  دسمبرکو اصلی حالت میں بحال کیا گیا ہے۔


مزید پڑھیں