Hashim Nadeem and his writings need no introduction. One of his famous and well-known novels is also a “Muqadas”. It is a social Urdu novel and deals with burning issues that are seen by people watching people in the West. Like Hashim Nadeem’s other novels, Abdullah, Parizaad, Khuda Aur Mohabbat, etc., in this novel, the use of perfect imagery, eloquence, and eloquence, Hashim Nadeem’s play is clearly visible. The Muqadas and other writings of Hashim Nadeem’s Shahr Afaq Saneef are said to have made the Prophet happy in a very short time.
The story of “Muqadas” revolves around the discrimination that Muslims are facing in the West. Islam is undoubtedly a religion of peace and it not only promotes love, peace, and mutual harmony among all human beings but also builds brotherhood among all Muslims. In every field of human life, Islam has defined certain rights and duties so that all people can live in a better way under the shadow of Islam. But some so-called extremist elements and organizations are trying to damage this image of Islam and they have succeeded to some extent. Practicing Muslim families face discrimination worldwide due to these extremists.
Hashim Nadeem adopted the same theme in his novel. This novel by Hashim Nadeem is an attempt to make the same discrimination that the Islamic movement does not allow. This led to a rapid wave of Muslims in the West. On the whole, Hashim Nadeem presented a beautiful image of Islam and gave a face-to-face reply to the wrong organizations and their likes. Among the other purposes of “Sacred”, the main purpose is to question the problems of the present day.
ہاشم ندیم اور ان کی تحریریں کسی تعارف کی محتاج نہیں ہیں۔ ان کے مشہور و معروف ناولز میں ایک “مقدس” بھی ہے۔ دراصل یہ ایک سماجی اردو ناول ہے اور اس میں سلگتے ہوئے مسائل پر روشنی ڈالی گئی ہے جن کا مغرب میں رہنے والے مسلمانوں کو سامنا رہتا ہے۔ ہاشم ندیم کے دیگر ناول عبداللہ، پری زاد، خدا اور محبت وغیرہ کی طرح اس ناول میں بھی کمال منظر کشی ، فصاحت و بلاغت، ہاشم ندیم کا جملوں سے کھیلنا صاف نظر آتا ہے۔ مقدس اور دیگر تحریریں ہاشم ندیم کی شہرہ آفاق تصانیف ہیں جنہوں نے موصوف کو بہت کم وقت میں متعارف کروایا ۔
“مقدس” کی کہانی ان امتیازی سلوک کے اردگرد گھومتی ہے جن کا مغرب میں مسلمان سامنا کر رہے ہیں۔ اسلام بلاشبہ امن کا مذہب ہے اور یہ تمام انسانوں کے درمیان محبت ، امن، باہمی ہم آہنگی کو نہ صرف فروغ دیتا ہے بلکہ تمام مسلمانوں کے درمیان بھائی بھائی کا رشتہ استوار کرتا ہے۔ انسانی زندگی کے ہر شعبے میں اسلام نے کچھ حقوق وفرائض متعین کیے ہیں تاکہ تمام انسان اسلام کے سایے میں بہتر انداز سے زندگی گزار سکیں ۔ لیکن کچھ نام نہاد اور انتہا پسند عناصر و تنظیمیں اسلام کی اس تصویر کو نقصان پہنچانے کی کوشش میں لگی ہوئی ہیں اور وہ کسی حد تک کامیاب بھی ہوئی ہیں۔ عملی مسلمان خاندانوں کو ان انتہا پسندوں کی وجہ سے دنیا بھر میں امتیازی سلوک کا سامنا ہے۔
ہاشم ندیم نے اپنے ناول میں اسی موضوع کواپنایا ہے۔ ہاشم ندیم کا یہ ناول اسی امتیازی سلوک کو اجاگر کرنے کی ایک کوشش ہے کہ یہ انتہا پسند تحریکیں اسلام کی نمائندگی نہیں کرتیں۔ اس سے مغرب میں مسلم نفرت کی تیز لہر سامنے آئی ہے ۔ مجموعی طور پر ہاشم ندیم نے اسلام کی خوبصورت شکل وصورت پیش کی ہے اور ان باطل تنظیموں اور ان کے انتہا پسند عناصر کو منہ توڑ جواب دیا ہے۔ “مقدس ” کے دیگر مقاصد میں سب سے بڑا مقصد موجودہ دور میں مسلمانوںکے سلگتے ہوئے مسائل سے عام قاری کو متعارف کروانا ہے۔
This Book is available at linkshop
For Free PDF Download Click