خود سے خدا تک یہ کتاب خودی کی پہچان کے بارے میں ہے, یہ کتاب صراط مستقیم کی طرف لے جاتی ہے یہ کتاب اللہ سے دوستی کے بارے میں ہے. یہ کتاب سچ اور حق کے بارے میں ہے. یہ لا شعور کو بیدار کرنے والی کتاب ہے. خود سے خدا تک عقل و فہم کو روشن کرنے والی کتاب ہے. یہ کتاب ہر اس شخص کے لیے لکھی گئی ہے جو اسے ہڑھنے جا رہا ہے.

اس کے موضوعات میں خودی کیا ہے؟نفس کیا ہے؟۔ علم اور عقل۔ خیال کیا ہےاورسوچ کیا شے ہے؟ ۔ جسم اور ذہن کا گٹھ جوڑ ۔ تکرار کا لامتناہی چکر۔ یادداشت کیا ہے اور کیسے کام کرتی ہے؟ ۔ دل ، احساس اور توانائی۔کردار جبلیات نفس ۔ تکلیف ۔سستی کاہلی ۔ عدم تحفظ کا شدید احساس ۔ تجزیہ کاری ۔ خواہشِ ناتمام ۔ تنہائی ، اُداسی اور خلا ۔ وابستگیاں ۔ خوف ۔ بےچینی، دباؤ اور پریشانی ۔ شک اور عقیدہ ۔ تجسس اور عادت ۔ چاہے جانے کی آرزو ۔ اچھائی بُرائی ۔ ذہن اورنفس ۔ تربیتِ نفس ۔ توبہ اور ہدایت ۔ زمان ومکاں ۔ مراقبہ کی اصل حقیقت کیا ہے؟ ۔ مشاہدہ حق کیسے کیا جاتا ہے ۔ ارتکاز،دھیان کی اصلیت ۔ اعلیٰ شعورتک رسائی ۔ اللہ کی یاد ۔ ذکر ۔ اللہ کی پہچان ۔ شعریٰ اور قاب قوسین ۔ محبت ِرسولؐ ۔ اعوذ بالله من الشيطان الرجيم ۔ دُعا ۔ اعلیٰ مقصدِ حیات ۔ معرفتِ نفس ۔ منتخب آیاتِ قرآنی ۔ اکتشافات ۔ شامل ہیں. قرآن و احادیث کی روشنی میں لکھی گئی یہ کتاب آپ کے لی ایک انمول تحفہ ہے

Share this with your friends