ہر سال کی طرح اس سال بھی فیض احمد فیض فیسٹول منانے کی تیاریاں اپنے عروج پہ ہیں۔ اس سال فیض احمد فیض فیسٹول کو ترتیب دینے کی اہم زمہ داری ایونمنٹ کو دی گی ہے
لاک ڈاؤن کے دوران 2019 سے 2021تک جہاں بیماری نے سب کو پریشان کر رکھا تھا وہیں اردو شاعری، ناول اور افسانے بنے لوگوں کی تنہائی کا سہارا
ہندوستان کے مشہور شاعر اکبر الہ آبادی کا نام بدل کر اکبر پریاگ راج کرنے پر سوشل میڈیا پر شدید ردعمل دیکھنے میں آیا .یاد رہے کہ یوگی آدتیہ ناتھ کی انتہا پسند حکومت نے 2018 میں الہ آباد ضلع کا نام بدل کر پریاگ راج رکھ دیا تھا۔
عراق کے دارالحکومت بغداد میں تاریخی ’بک سٹریٹ‘ واقع ہے۔ جو دسویں صدی کے مشہور شاعر ابو الطیب المتنبی کے نام سے منسوب کتابوں والی گلی کو دہائیوں بعد 28 دسمبرکو اصلی حالت میں بحال کیا گیا ہے۔