“Jannat Ke Patte” is a famous novel by Nimrah Ahmed, which evolves around a Pakistani student, Haya Salman, at the LLB (Honours) programme at a Turkish university. Haya belongs to a traditional Pakistani family, and she inherits ethical values from her ancestors. She receives a scholarship to study in Istanbul and moves there to pursue her studies. The central plot of the novel has religious undertones, and the protagonist, Haya, is often seen contemplating on religious matters.

In this novel, Nemrah Ahmed takes the readers on a journey from the streets of Istanbul to the Bosphorus Strait, the caves of Cappadocia, and the torture cells of Indian jails. As you delve deeper into this masterpiece, it transports you to a world where you witness one beautiful sight after another. The most interesting aspect of this novel is the portrayal of the heros ,  spy in the Pakistani army, whose greatness is celebrated throughout the novel.

All the characters in the novel “Jannat Ke Patte” are portrayed in a positive light, especially Haya’s father, siblings, her children, and her husband Jahan Sikandar, whom she married in her childhood. They later get remarried in their adulthood, and they have a daughter named Khadija. Haya is depicted as a responsible, mature, intelligent, wise, and kind-hearted person throughout the novel.


جنت کے پتے نمرہ احمد کا مشہور زمانہ ناول ہے اس کی کہانی ایل ایل بی(آنرز) کی ایک طالبہ جس کا نام حیا سلیمان ہے کے گرد گھومتی ہے۔ حیا سلیمان ایک روایت پسند پاکستانی خاندان سے تعلق رکھتی ہے۔ جسے اخلاقی قدریں وراثت میں ملی تھیں۔ حیا کو ترکی کے ایک جامعہ( یونیورسٹی) میں سکالر شپ پر داخلہ ملتا ہے  اور وہ حصولِ تعلیم کے لئے استبول کا رخ کرتی یے جہاں اس کی زندگی میں ایک اہم موڑ آتا ہے ۔ناول “جنت کے پتے” کے مرکزی پلاٹ میں مذہبی رنگ نمایاں نظر آتا ہے۔اور قاری کو جگہ جگہ اس کی جھلکیاں نظر آتی ہیں۔ 

اس ناول میں نمرہ احمد آپ کو استنبول کی گلیوں سے باسفورس کے سمندر تک، کپاڈوشیا کے غاروں سے لے کر ہندوستانی جیلوں کے ٹارچر سیلوں تک لے جاتی ہے۔جیسے جیسے آپ نمرہ احمد کا یہ شہکار ناول پڑھتے چلے جاتے ہیں تو یہ آپ کو ایسی دنیا میں لے جا تا ہے جہاں کہانی حسین سے حسین تر دیکھائی دینے لگتی ہے۔یہ پوری کہانی اسی کے گرد کھومتی ہے۔ اس کہانی کی سب سے زیادہ دلچسپ بات یہ ہے کہ  پاکستانی فوج کے جاسوس ہیروز کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔ اس ناول میں گمنام ہیروز کی عظمت کو سلام پیش کیا گیا ہے۔

اس ناول کے تمام کے تمام کردار نہایت مثبت پیش کیے گئے ہیں۔ حیاکے والد ان کے بھائی بہن اور پھر ان کی اولاداور خصوصا جہان سکندر کا کردار جس کا نکاح بچپن ہی میں حیا سے ہو گیا تھا۔اور بعد ازاں ان کا نکاح خیار بلوغ میں دوبارہ ہوتا ہے  ۔ اور ان کی ایک پیاری بیٹی ہوتی ہے جس کا نام خدیجہ رکھا جاتا ہے۔اس کہانی میں حیا کو ایک باکردار، ملنسار، ذہین، سمجھدار، حسن نیت سے مرصع، ثابت قدم اور ایک مذہبی شخصیت کے طور پر پیش کیا گیا


This Book is available at: https://cbpbook.com/product/jannat-kay-pattay-by-nimra-ahmed-novel/

For Free PDF Download: https://urdureadings.com/jannat-kay-pattay-novel-by-nimra-ahmed/

Share this with your friends