
اردو اور ہندی دو بہنیں
دنیا کی زبانوں کا سب سے بڑا خاندان آریائی یا ہند یورپی ہے یورپ اور ایشیا کی بڑی زبانوں میں اردو اور ہندی کا شمار بھی ہوتا ہے ۔ ہندوستان کے اصل رہنے والے دراوڑ تھے اور دراوڑی زبان بولتے تھے ۔مگر آریاؤں کے غلبے کے بعد سنسکرت خاص طبقے کی زبان بن گئی ۔ جب گو تم بدھ اور مہابیر سواجی نے اپنے مذہب کی ترویج کی تو عوام ان کے طرزِ بیان کو پسند