samina asif blog

Welcome Ramazan

استقبالِ رمضان

 رمضان کا مہینہ سب مہینوں کا سردار ہے نیکیاں جمع کرنے کا مہینہ ہے ۔ کہتے ہیں رمضان کا مہینہ مہمان کے طور پر آتا ہے جیسے گھر میں کوئی بڑا مہمان آنے والا ہو تو اس کی تیاری اسی حساب سے کی جاتی ہے  تو کوشش کرنی چاہئے کے رمضان کی تیاری بھی اسی کے حساب سے کی جائے ۔  

Read More »
Urdu-and-Hind-as-Sister-Languages

اردو اور ہندی دو بہنیں

دنیا کی زبانوں کا سب سے بڑا خاندان آریائی یا ہند یورپی ہے یورپ اور ایشیا کی بڑی زبانوں میں اردو اور ہندی کا شمار بھی ہوتا ہے ۔ ہندوستان کے اصل رہنے والے دراوڑ تھے اور دراوڑی زبان بولتے تھے ۔مگر آریاؤں کے غلبے کے بعد سنسکرت خاص طبقے کی زبان بن گئی ۔ جب گو تم بدھ اور مہابیر سواجی نے اپنے مذہب کی ترویج کی تو عوام ان کے طرزِ بیان کو پسند

Read More »